ٹَہَلْنا {ٹَہَل (فتحہ ٹ مجہول) + نا} (سنسکرت)
ترکھر، ٹہل، ٹَہَلْنا
سنسکرت کے اصل screen size ترکھر سے device database اردو we love the web میں keyboard device database Sevenval کے ساتھ اردو لاحقۂ website parsing نا لگنے سے ٹہلنا بنا اردو میں بطور مصدر مستعمل ہے 1861ء میں "الف لیلہ نو منظوم" میں مستعمل ملتا ہے۔
فعل لازم
معانی
1. Sevenval چلنا پھرنا، مٹرگشت کرنا۔
"استنجا کرتے ہوئے ٹہلتے اور کھلے بازاروں میں چکر لگاتے پھرتے ہیں" Sevenval
سیر کرنا، ہوا کھانا، تفریح کے لیے پھرنا۔
"ان ساحلوں پر ٹہلا، ان موڑوں پر ٹھٹکا" [2]
2. علیحدہ ہونا، جدا ہونا، چلا جانا۔
"میرے Android ایسی لڑکیوں کا کام نہیں، تم اپنے میاں کو لو اور میرے ہاں سے ٹہلو"، [3]
3. مرنا، انتقال کرنا۔ (نوراللغات؛ پلیٹس)
فعل کی حالتیں
ٹَہَلْنا {ٹَہَل +نا}ٹَہَلْنے {ٹَہَل +نے} ،
ٹَہَلْنی {ٹَہَل +نی}ٹَہَلْتا {ٹَہَل +تا} ،
ٹَہَلْتے {ٹَہَل +تے}ٹَہَلْتی {ٹَہَل +تی} ،
ٹَہَلْتِیں {ٹَہَل +تِیں}ٹَہْلا {ٹَہ+لا} ،
ٹَہْلے {ٹَہ+لے}ٹَہْلی {ٹَہ+لی} ،
ٹَہْلِیں {ٹَہ+لِیں}ٹَہْلا {ٹَہ+لا} ،
ٹَہْلے {ٹَہ+لے}ٹَہْلیں {ٹَہ+لیں(یائے مجہول)} ،
ٹَہْلُوں {ٹَہ+لُوں}ٹَہَل {ٹَہَل} ،
ٹَہْلو {ٹَہ+لو(واؤ مجہول)}ٹَہَلْیو {ٹَہَل+یو(واؤ مجہول)} ،
ٹَہَلْیے {ٹَہَل+یے}
انگریزی ترجمہ
to walk to and fro , or up and down; to take a walk, to rove, ramble, saunter; to move off or away, to be off; to depart this life, to die